شہ سرخیاں
Home / پاکستان / لاہورمیں اب ایمرجنسی موٹر بائیک ایمبولینس چلے گی
loading...
لاہورمیں اب ایمرجنسی موٹر بائیک ایمبولینس چلے گی

لاہورمیں اب ایمرجنسی موٹر بائیک ایمبولینس چلے گی

لاہور(پاک نیوز): پنجاب حکومت کا شہر میں ایمرجنسی موٹر بائیک ایمبولینس سروس متعارف کرانے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے ابتدائی طور پر 100 موٹر بائیک پر ایمرجنسی سروس چلانے کی منظوری دے دی۔گنجان آباد اور تنگ گلیوں میں اب ریسکیو اہلکار موٹربائیک پر سروس فراہم کریں گے ، پنجاب حکومت نے شہر میں ایمرجنسی موٹر بائیک سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ابتدائی طور پر 100 موٹر بائیک پر  ایمرجنسی سروس چلانے کی منظوری دے دی۔ جس میں دو ریسکیورز فرسٹ ایڈ اور ایمرجنسی کٹ کے ہمراہ ہوں گے۔ڈی جی ریسکیو کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد میں ایمرجنسی موٹربائیک ایمولینس سروس متعارف کرائی جائے گی۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top