شہ سرخیاں
Home / پاکستان / صدر مملکت کی طبعیت ناساز، ہیلی کاپٹر سے ہسپتال منتقل

صدر مملکت کی طبعیت ناساز، ہیلی کاپٹر سے ہسپتال منتقل

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ممنون حسین کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے جس پر انہیں طبی معائنے کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے راولپنڈی میں عسکری ادارہ امراض قلب اے ایف آئی سی پہنچایا گیا۔  ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے طبی معائنے کیلئے بہترین ڈاکٹرز کی خدمات حاصل کی گئیں جنہوں نے ان کا مکمل معائنہ کیا ۔ ڈاکٹرز کے مطابق صدر مملکت کی تمام رپورٹس ٹھیک ہیں اور ان کی حالت کافی سنبھل چکی ہے اس لئے جلد ہی انہیں واپس روانہ کر دیا جائے گا

x

Check Also

ڈانس پارٹی پرچھاپہ،اسٹیج اداکارہ سمیت7رقاصائیں گرفتار

خانیوال (مانیٹرنگ سیل) خانیوال میں پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈانس ...

Connect!