شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جمبر:یونین کونسل کی مخصوص نشستوں پرتمام ممبران بلامقابلہ کامیاب
loading...
جمبر:یونین کونسل کی مخصوص نشستوں پرتمام ممبران بلامقابلہ کامیاب

جمبر:یونین کونسل کی مخصوص نشستوں پرتمام ممبران بلامقابلہ کامیاب

جمبر(نامہ نگار) جمبر یونین کونسل 99میں مخصوص نشستوں کے انتخاب میں تمام ممبران بلا مقابلہ جیت گئے۔ پاک نیوز کے مطابق ملک رمضان بودی لیبرکسان سیٹ پر، یوتھ کونسلر فقیر حیسن ، اقلیتی سیٹ پر سرور مسیح سہارنیکے اور خواتین کی دو سیٹوں پر حمیداں بی بی اور مسز اقبال بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats