شہ سرخیاں
Home / پاکستان / وزیراعظم پاکستان 25نومبر کوسرکاری دورہ پر ترکمانستان جائیں گے
loading...
وزیراعظم پاکستان 25نومبر کوسرکاری دورہ پر ترکمانستان جائیں گے

وزیراعظم پاکستان 25نومبر کوسرکاری دورہ پر ترکمانستان جائیں گے

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیراعظم محمد نوازشریف 25نومبر کوسرکاری دورہ پر ترکمانستان جائیں گے،دورے میں توانائی،تجارت اور تعلیم کے شعبے میں معائدے ہو گا۔اس موقع پر وزیراعظم نوازشریف ترکمانستان کے صدر اور دیگر اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات بھی کریں گے۔دورے کے دوران تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر بات چیت ہوگی،تاپی منصوبے میں ترکمانستان،افغانستان ،پاکستان اور بھارت شامل ہیں،پاکستان نے ترکمانستان سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی درآمد کرنے کا معاہد ہ بھی کررکھا ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top