شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / مصطفی آباد:سٹرپتھالوجی ٹیکشن رانا منظور احمد کی ریٹارمنٹ پر پریس کلب مصطفی آباد میں تقریب کا اہتمام
loading...
مصطفی آباد:سٹرپتھالوجی ٹیکشن رانا منظور احمد کی ریٹارمنٹ پر پریس کلب مصطفی آباد میں تقریب کا اہتمام

مصطفی آباد:سٹرپتھالوجی ٹیکشن رانا منظور احمد کی ریٹارمنٹ پر پریس کلب مصطفی آباد میں تقریب کا اہتمام

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) سٹرپتھالوجی ٹیکشن رانا منظور احمد کی ریٹارمنٹ پر پریس کلب مصطفی آباد میں تقریب کا اہتمام،صدر محمد عمران سلفی کی طرف سے بہترین خدمات پر شیلڈ پیش کی گئی، تفصیلات کے مطابق مقامی صحافی والد رانا منظور حسین کو محکمہ صحت میں بطور سٹرپتھالوجی ٹیکشن کی ریٹائر منٹ پر پریس کلب مصطفی آباد للیانی(رجسٹرڈ) میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پریس کلب مصطفی آباد محمد عمران سلفی نے کہا کہ رانا منظور حسین نے اپنی 35سالہ ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کر ادا کیا ہے، ایسے ایماندار اور محنتی ملازمین ہزاروں میں ایک ہوتے ہیں آج تک ان کے خلاف نہ تو کسی نے درخواست دی ہے اور نہ ہی کوئی زبانی شکایت سامنے آئی ہے، بعد ازاں انہیں پریس کلب کی طرف سے یاد گاری شیلڈ دی گئی، محمد عمران سلفی، شاہد عمر، عمر حیات خاں، ڈاکٹر محمد اسلم انصاری،عبدالقیوم، رانا توقیر احمد، ارشد علی جوئیہ، رانا عرفان، چوہدری ہاشم علی خاں،طاہر میو، محمد عمران، عمر شاہین ودیگر صحافیوں کی طرف سے مالا پہنا کر استقبال کیا گیا،

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats