شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / وہاڑی:چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا وہاڑی پہنچنے پر شاندار استقبال
loading...
وہاڑی:چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا وہاڑی پہنچنے پر شاندار استقبال

وہاڑی:چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا وہاڑی پہنچنے پر شاندار استقبال

وہاڑی(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چےئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا وہاڑی پہنچنے پر مرکزی میلاد کمیٹی،مرکزی انجمن تاجران،جماعت اہلسنت اور انجمن طلبہ اسلام کے رہنماؤں نے استقبال کیا صدر مرکزی انجمن تاجران طاہر شریف گوجر،صدر مرکزی میلاد کمیٹی چوہدری ادریس احمد،چوہدری محمد شفیق،خالد جاوید،حاجی عبدالسلام،ملک محمد اصغر،جمیل گوجر،شوکت علی مغل،بابر برکت مغل،چوہدری نیامت اللہ گوجر،قاری سیف احمد،حاجی ذوالفقار مغل،حاجی امین گوجر،قاری امجد سریدی،محسن رضا سعیدی،قاری حفیظ الرحمن،سید ابرار حسین شاہ،نذیر احمد،انجمن طلبہ اسلام کے مجاہد بھٹی،ہمایوں گوجر،قاسم بھٹی،شیخ نعمان،کاشف کشمیری،ندیم سیال ،ہنان احمداور دیگر موجود تھے بعد ازاں مفتی منیب الرحمان کی قیادت میں ریلی بھی نکالی گئی اور قافلے کی شکل میں سرکٹ ہاؤس تک پہنچایا گیا۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top