شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / وہاڑی:انڈر 20قومی ٹیم کیلئے سلیکٹ ہونے والے کھلاڑی راؤ محمد اکبر کی روانگی
loading...
وہاڑی:انڈر 20قومی ٹیم کیلئے سلیکٹ ہونے والے کھلاڑی راؤ محمد اکبر کی روانگی

وہاڑی:انڈر 20قومی ٹیم کیلئے سلیکٹ ہونے والے کھلاڑی راؤ محمد اکبر کی روانگی

وہاڑی(ڈسٹرکٹ رپورٹر)الہلال ہاکی کلب وہاڑی کی جانب سے انڈر 20قومی ٹیم کیلئے سلیکٹ ہونے والے کھلاڑی راؤ محمد اکبر کو روانگی سے قبل ٹیم آ فیشل نے پرتپاک انداز میں رخصت کیا کھلاڑی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار تفصیل کیمطابق صدر الہلال ہاکی کلب طاہر شریف گوجر نے بتایا کہ الہلال کلب وہاڑی سے پہلے بھی متعددلڑکے ہاکی قومی ٹیم میں شامل ہوچکے ہیں اور کھیل بھی رہے ہیں مزید دو لڑکے بھی سلیکٹ ہوچکے ہیں جو انڈر20ٹیم میں جبکہ راؤ محمد اکبر ہاکی ٹیم میں سلیکٹ ہونے کے بعد ملیشیاء روانہ ہورہا ہے جو الہلال ہاکی کلب وہاڑی وہاڑی کیلئے باعث فخر کی بات ہے انہوں نے کہا کہ راؤ محمد اکبر ہمارا قیمتی اثاثہ انشااللہ پاکستان اور بلخصوص وہاڑی کا نام روشن کرکے واپس لوٹیں گے اس موقع پر خالد جاوید،محمد شفیق بھی موجود تھے جنہوں نے کھلاڑی راؤ محمد اکبر کا پرتپاک استقبال کیا اور گلدستہ بھی پیش کیا۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top