شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی :ملانوالہ میں ٹھاکر مسیح نامی شخص نے سا تھی کی مدد سے خا تون کی عزت لو ٹ لی
loading...
پتوکی :ملانوالہ میں ٹھاکر مسیح نامی شخص نے سا تھی کی مدد سے خا تون کی عزت لو ٹ لی

پتوکی :ملانوالہ میں ٹھاکر مسیح نامی شخص نے سا تھی کی مدد سے خا تون کی عزت لو ٹ لی

پتوکی (تحصیل رپورٹر )پتو کی کے نوا حی علا قے ملانوالہ میں ٹھاکر مسیح نامی شخص نے سا تھی کی مدد سے خا تون کی عزت لو ٹ لی مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق نا روکی ما ہجہ کی رہا ئشی نسرین بی بی اپنے عزیز کو ملنے کے لئے ملا نوالہ بستی آزاد گئی تو اہل خانہ گھر میں مو جو د نہ تھے وہ انتظار کے لئے ان کی حویلی میں بیٹھ گئی اسی دوران ٹھاکر مسیح اپنے نامعلوم سا تھی کے ہمراہ وہاں آیااور نسرین بی بی کے سا تھ زبردستی چھیر چھا ر شروع کر دی مز احمت پر ملزمان نے نسرین بی بی کو تشدد کا نشا نہ بنا یا اور سنگین نتا ئج کی دھمکیاں دیں ملزم نے نسرین بی بی کے کپڑے اتا ر کر زبر دستی عزت لو ٹ لی سٹی پولیس پتو کی نے خاتون کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تاہم ابھی تک کو ئی بھی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا ۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top