شہ سرخیاں
Home / پاکستان / پتریاٹہ چیئرلفٹ کو دو ماہ کیلئے بند

پتریاٹہ چیئرلفٹ کو دو ماہ کیلئے بند

مری(نمائندہ خصوصی)پتریاٹہ چیئرلفٹ کو دو ماہ کیلئے بند کر دیاگیا، سیر تفریح کیلئے جانے والوں کومایوسی کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے مری پتریاٹہ چیئرلفٹ کو مرمت اور اپ گریڈیشن کیلئے بند کر دیاہے جس کے باعث مری جانے والے سیاح کو آج بھی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ۔ حکومت کے مطابق چیئرلفٹ کی اپ گریڈیشن میں دو ماہ لگیں گے

x

Check Also

قصور: دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) دو نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے میاں ...

Connect!