شہ سرخیاں
Home / پاکستان / لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے تین پاکستانی فوجی شہید ،جوابی کارروائی میں 7 بھارتی فوجی ہلاک

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے تین پاکستانی فوجی شہید ،جوابی کارروائی میں 7 بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی(بیوروچیف)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوجی کی شیلنگ اورفائرنگ سے تین پاکستانی فوجی شہید ہوگئے ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے تین  پاکستانی فوجی شہید ہوگئے ہیں جبکہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 7 بھارتی  فوجی  ہلاک ہوگئے ہیں

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!