شہ سرخیاں
Home / بین الاقوامی / سابق نگران وزیراعظم پاکستان معین قریشی انتقال کر گئے

سابق نگران وزیراعظم پاکستان معین قریشی انتقال کر گئے

واشنگٹن (ڈیسک نیوز) سابق نگران وزیراعظم پاکستان معین قریشی انتقال کر گئے نجی ٹی وی کے مطابق معین قریشی 18 جولائی سے 19 اکتوبر 1993ء تک نگران وزیراعظم کے عہدے پرفائز رہے۔ان کے نگرانی میں ہونے والے انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی دوسری مرتبہ دوراقتدارمیں آئی تھی جبکہ مسلم لیگ(ن) کوکاکٹرفارمولے کے تحت اقتدارسے الگ ہوناپڑاتھا۔

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!