شہ سرخیاں
Home / پاکستان / آرمی چیف کی سربراہی میں کورہیڈکوارٹرز میں خصوصی اجلاس
loading...
آرمی چیف کی سربراہی میں کورہیڈکوارٹرز میں خصوصی اجلاس

آرمی چیف کی سربراہی میں کورہیڈکوارٹرز میں خصوصی اجلاس

راولپنڈی(بیوروچیف)آرمی چیف کی سربراہی میں کور ہیڈکوارٹرز میں خصوصی اجلاس کا نعقاد ہوا اجلاس میں لائن ف کنٹرول کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔تفصیلات کےمطابق آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی قیادت کے اجلاس میں بھارتی افواج کی جانب سے بس کو نشانہ بنانے کے بعد کی صورتحال پر غور کیا گیا، اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ بھارتی افواج کی جانب سے شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے، آرمی چیف نے لائن آف کنٹرول پر جوانوں کے عزم اور حوصلے کی تعریف کی اور ہدایت کی کہ مستقبل میں بھی کسی بھی بھارتی جارحیت کا ایسے ہی فوری اور بھرپور جواب دیا جائے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top