شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / فحاشی کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ، دوشیزہ اور 02اوباش نوجوان گرفتار۔
loading...
فحاشی کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ، دوشیزہ اور 02اوباش نوجوان گرفتار۔

فحاشی کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ، دوشیزہ اور 02اوباش نوجوان گرفتار۔

سنجھورو(نامہ نگار) سنجھورو پولیس نے خفیہ اطلاع پر وارڈ نمبر02کے قریشی محلہ میں مسمات (ر)کے گھر پر چھاپہ مار کر ایک دوشیزہ(ث) اور دو نوجوانوں حسنین اور نعمان کو موقع پر رنگ ہاتھوں رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار کر لیا ۔ بعد ازاں گرفتار ملزمان کے ورثہ نے تھانے پہنچ کر پولیس کے ساتھ مک مکا کر کے بھاری رقم کی عیوض گرفتار اوباش نوجوانوں اور دوشیزہ کو کیس داخل کئے بغیر رہا کرالیا۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top