شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / سنجھورو: 10لاکھ سے زائد کی چوری کے ملزمان گرفتار، مسروقہ سامان بآمد۔
loading...
سنجھورو: 10لاکھ سے زائد کی چوری کے ملزمان گرفتار، مسروقہ سامان بآمد۔

سنجھورو: 10لاکھ سے زائد کی چوری کے ملزمان گرفتار، مسروقہ سامان بآمد۔

سنجھورو(نامہ نگار) سنجھورو کے علاقے وارڈ نمبر 04 وڑائچ محلہ کے رہائشی ظفر وڑائچ کے گھر گزشتہ دنوں میکنوں کی غیر موجودگی میں رات کے وقت دیوار پھلانگ کر نامعلوم افراد نے 10لاکھ کے طلائی زیور، ایک لاکھ روپئے نقد اور قیمتی گھریلوں اشیاء چوری کر لی تھی۔ مالک مکان نے واپسی پر مزکورہ واقعے کی کمپلینٹ شک کی بنیاد پر 02افراد کے خلاف داخل کرائی تھی جس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے زبیراحمد اور ایک نامعلوم ملزم کو گرفتار کرکے اس ان قبضے سے چرائے گئے طلائی زیوارت میں سے کچھ زیور اور نقد رقم برآمد کر لی۔ دوسری جانب ملزمان کی جانب سے پولیس کے ساتھ مک مکا جارہ ہے اور ابھی تک متاثرہ فریادی کی فریاد داخل نہیں کی گئی ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top