شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / مصطفی آباد:پاکستان میڈیا کونسل کےصدر مہرحمید انور کے والد کی اچانک وفات پراظہار افسوس و دعائے مغفرت

مصطفی آباد:پاکستان میڈیا کونسل کےصدر مہرحمید انور کے والد کی اچانک وفات پراظہار افسوس و دعائے مغفرت

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی صدر مہر حمید انور کے والد مہر غلام فرید کی اچانک وفات پراظہار افسوس و دعائے مغفرت،محمد عمران سلفی کی زیر صدارت پریس کلب مصطفی آباد و پاکستان میڈیا کونسل کے تعزیتی اجلاس میں صحافیوں کی بڑی تعداد کی شرکت، تفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد للیانی(رجسٹرڈ)، پاکستان میڈیا کونسل، یونین آف جرنلسٹ، انٹر نیشنل میڈیا فورم، الیکٹرنک میڈیا ایسوسی ایشن کا مشترکہ تعزیتی اجلاس صدر پریس کلب و آرگنائزر پاکستان میڈیا کونسل پنجاب محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا، سنیئر صحافی پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی صدر مہر حمید انور کے والد مہر غلام فرید کی اچانک وفات پر شاہد عمر،اصغر علی شہزاد،سعید احمد بھٹی،محمد جمیل سندھو،عمر حیات خاں،بابا طارق مقبول،چوہدری اصغر علی،سردار ہارون اقبال سندھو ،عبدالقیوم ،چوہدری منظور احمد ،ڈاکٹر محمد اسلم انصاری ،حافظ طاہر اقبال ،ارشد علی جوئیہ ،ارشد شامی ،عمر شاہین ،چوہدری ہاشم علی ،رانا توقیر احمد،چوہدری منظور احمد ،رانا عرفان احمد ،محمد اکمل کھوکھر ،قیصر عباس ،محمد طاہر میو،نوید اشرف انصاری،عبدالمنان سلفی،عبدالرحمان انصاری،حاجی عبدالقادر،محمد عمران ،ذوالفقار علی ،احمد جمال عارف دیگر صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

x

Check Also

نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی گھنٹے تڑپنے کے بعد چل بسا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی ...

چنیوٹ : پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی، پٹرول نایاب ہوگیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چنیوٹ میں بھی پٹرول کی قلت شدت اختیا ر کر گئی ...

چنیوٹ : اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

چنیوٹ(نامہ نگار) اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیا دتی تفصیلا ...

سرائے مغل: موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی دھمکی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت ...

کردارکشی نہیں قائل کرناسیکھیں

دورقدیم سے دورجدید تک انسان عقل وشعور کی بہت ساری منزلیں طے ...