شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جنرل راحیل شریف پاکستان کے ہیرو ہیں، شاہد آفریدی
loading...
جنرل راحیل شریف پاکستان کے ہیرو ہیں، شاہد آفریدی

جنرل راحیل شریف پاکستان کے ہیرو ہیں، شاہد آفریدی

خیبر ایجنسی(نمائندہ سپورٹس)مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف راحیل شریف کے ساتھ اسٹیڈیم کا افتتاح کرنا میرے لیے باعث فخر ہے جب کہ وہ نہ صرف میرے بلکہ پورے پاکستان کے ہیرو ہیں۔ سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ خیبر ایجنسی میں آرمی چیف راحیل شریف کے ساتھ اسٹیڈیم کا افتتاح کرنا میرے لیے باعث فخر ہے، آرمی چیف نہ صرف میرے بلکہ پورے پاکستان کے ہیرو ہیں۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top