شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی:صحا فی اپنے قلم کےذریعےظلم،جبراورمعا شرتی ناانصا فیوں کےخلاف جہادکررہے ہیں،راناممتازعلی
loading...
پتوکی:صحا فی اپنے قلم کےذریعےظلم،جبراورمعا شرتی ناانصا فیوں کےخلاف جہادکررہے ہیں،راناممتازعلی

پتوکی:صحا فی اپنے قلم کےذریعےظلم،جبراورمعا شرتی ناانصا فیوں کےخلاف جہادکررہے ہیں،راناممتازعلی

پتوکی (تحصیل رپورٹر )صحا فت ایک مقدس پیشہ ہے اور صحا فی اپنے قلم کے ذریعے ظلم ،جبر اور معا شرتی نا انصا فیوں کے خلاف جہا د کر رہے ہیں ان خیالات کاا ظہار مرکزی انجمن تا جران پتو کی کے صدر رانا ممتا ز علی خاں نے انصا ف ہا ؤ س میں پریس کلب پتو کی کے نو منتخب عہدے دا روں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبا لیہ اور پریس کلب اور ممبر شپ کا رڈ تقسیم کر نے کی تقریب سے مہمان کی حیثیت سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انھوں نے کہا کہ پریس کلب پتو کی کے عہدے دار اور ممبران ایک جذبے کے سا تھ شہر کے مسا ئل اجاگر کرنے کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کررہے ہیں تاجر برادری اور مرکزی انجمن تاجران پتو کی شا ندار اور جرات مندانہ کردار ادا کر نے پر صحافیوں کو خراج تحسین پیش کر تی ہے تقریب سے پریس کلب پو کی کے صدر تنویر اسلم خاں ،سر پرست اعلیٰ حاجی محمد ارشد گولڈ ن ،شیخ احسن سلیم ،چو ہدری محمد افضل جٹ ،فا روق سندھو ،میاں جا وید اقبال ،شیخ آصف سعید اور دیگر صحا فیوں نے بھی خطاب کیا مرکزی انجمن تاجران پتو کی کے صدر راناممتا ز علی خاں اور پریس کلب پتو کی کے سرپرست اعلیٰ حاجی محمد ارشد گولڈن اس موقع پر پریس کلب کے عہدے داروں او ر ممبران کو کا رڈ تقسیم کئے ۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats