شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی:ڈینگی کی روک تھام اورعوامی شعورکی بیداری کےلئےخصو صی ٹیم چلائی جارہی ہے،شاہ رخ نیازی
loading...
پتوکی:ڈینگی کی روک تھام اورعوامی شعورکی بیداری کےلئےخصو صی ٹیم چلائی جارہی ہے،شاہ رخ نیازی

پتوکی:ڈینگی کی روک تھام اورعوامی شعورکی بیداری کےلئےخصو صی ٹیم چلائی جارہی ہے،شاہ رخ نیازی

پتوکی (تحصیل رپورٹر )ڈینگی کی رو ک تھا م اور عوامی شعور کی بیداری کے لئے خصو صی ٹیم چلا ئی جا رہی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل شاہ رخ نیازی نے ڈینگی کی روک تھام آئندہ حکمت عمل کے حوالے سے منعقدہ خصو صی اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انھوں نھے جلاس میں موجو د تمام سرکا ری ملازمین اور انکے محکموں کوہدا یت کی کہ وہ ڈینگی کے خلاف مہم تیز کر دیں ۔ اس سلسلہ میں غفلت اور لاپرواہی ہرگز ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔اسسٹنٹ کمشنر پتوکی شاہ رخ نیازی نے ہدایت کی سرکاری احکامات نہ ماننے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے اس موقع پر پریس کلب پتوکی کے صدر تنویر اسلم خاں اور جنرل سیکرٹری شیخ احسن سلیم بھی موجود تھے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top