شہ سرخیاں
Home / بین الاقوامی / مودی نے پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی لگادی

مودی نے پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی لگادی

نئی دہلی(ڈیسک نیوز)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نےبھارتی پنجاب میں ریاستی الیکشن جیتنےاور نوٹوں کی منسوخی کے معاملے سے توجہ ہٹانے کےلئے ایک بار پھر پاکستان دشمنی کی آگ کو ہوا دینا شروع کردی ہے۔ پنجابی کسانوں کوزیادہ پانی کی فراہمی کیلئے پاکستان کاپانی بندکرنے کی دھمکی دے ڈالی۔مودی نےکھوکھلی بڑھک مارتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان کاپانی روک کر بھارتی پنجاب کے کسانوں تک پانی پہنچائیں گے۔

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!