شہ سرخیاں
Home / بین الاقوامی / کیوبا کے رہنما فیدل کاسترو 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
loading...
کیوبا کے رہنما فیدل کاسترو 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

کیوبا کے رہنما فیدل کاسترو 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ہوانا (ویب ڈیسک) کیوبا کے انقلابی رہنما فیدل کاستر و نوے برس کی عمر میں چل بسے۔ آنجہانی کاسترو کو کیوبا میں انقلابی لیڈر مانا جاتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کیوبا کے انقلابی لیڈر فیدل عمر طویل عرصے سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج بھی رہے۔ فیدل کاسترو کے بھائی راو¿ل کاسترو نے بتایا کہ ان کے بھائی نوے برس کی عمر میں چل بسے۔ کچھ عرصہ قبل قوم سے جذباتی خطاب کے دوران فیدل کاسترو نے کہا کہ ان کا آخری وقت اب قریب ہے جبکہ اپنی پارٹی اور عوام کے لیے وہ اب اپنے قیمتی نظریات اور اصول چھوڑے جا رہے ہیں۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats