شہ سرخیاں
Home / پاکستان / آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ایئر ہیڈکوارٹرز کا الوداعی دورہ
loading...
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ایئر ہیڈکوارٹرز کا الوداعی دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ایئر ہیڈکوارٹرز کا الوداعی دورہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ایئر ہیڈکوارٹرز کا الوداعی دورہ۔ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے الوداعی دوروں کے سلسلے میں ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا آپریشن ضرب عضب میں پاک آرمی اور فضائیہ نے یک جان دو قالب کا کردار ادا کیا۔ایئر چیف سہیل امان نے کہا تینوں مسلح افواج کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ میں جنرل راحیل کا کردار اہم رہا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق آرمی چیف کو پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top