شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی:بہن کو فحش مذاق سے منع کرنے کی رنجش پر 4افراد کا لڑکی اور اسکے بھا ئی پرتشدد
loading...
پتوکی:بہن کو فحش مذاق سے منع کرنے کی رنجش پر 4افراد کا لڑکی اور اسکے بھا ئی پرتشدد

پتوکی:بہن کو فحش مذاق سے منع کرنے کی رنجش پر 4افراد کا لڑکی اور اسکے بھا ئی پرتشدد

پتوکی (تحصیل رپورٹر )بہن کو فحش مذاق سے منع کرنے کی رنجش پر 4افراد کا لڑکی اور اسکے بھا ئی پر تشدد برہنہ کر دیا خو ن جا ری مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق حبیب ،عا رف ،کا شف اور بھٹی نے مذاق کئے جس پر لڑکی کے بھا ئیوں نے روکا اور انھیں بر ا بھلا کہا اس رنجش کی بنا پر ملزما ن نے با زار جا تے ہو ئے لڑکی شہنا ز اور اسکے بھا ئی عرفان سلیم کو وحشیانہ تشدد کا نشا نہ بنایا ملزمان نے شہنا ز کے کپڑے پھا ڑ کر سر عام برہنہ کر دیا اور زبر دست تشدد کا نشا نہ بنایا جسکے نتیجہ میں لڑکی کا خو ن جا ری ہو گیا اور اسکی حالت غیر ہو گئی سٹی پولیس پتو کی نے لڑکی کے بھا ئی عمرا ن کی درخواست پر 4ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم ابھی تک کو ئی بھی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا ۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top