شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی:17روز سے تھانہ سٹی پتوکی کی حوالات میں بند بچے رہا
loading...
پتوکی:17روز سے تھانہ سٹی پتوکی کی حوالات میں بند بچے رہا

پتوکی:17روز سے تھانہ سٹی پتوکی کی حوالات میں بند بچے رہا

پتوکی(نمائندہ خصوصی) نواحی علاقے حسین خاں والا کے رہا ئشی محمد شفیق کے دو بچوں 10 سالہ سلیم اور 9 سالہ نسیم کو پولیس نے پتوکی شہر میں کالج روڈ پر واقع شاپنگ سنٹر میں چوری کا الزام لگا کر 17روز سے تھانہ سٹی کی حوالات میں بند کر رکھا تھا جبکہ ایف آئی آر بھی نامعلوم افراد کے خلاف درج ہے۔ بچوں اور والد کو ابھی تک کسی عدالت میں پیش بھی نہیں کیا گیا۔میڈیا کی نشاندہی پر ڈی پی او نے نوٹس لے لیا اور بچوں کو رہا کر دیا گیا

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top