شہ سرخیاں
Home / پاکستان / جنرل قمر جاوید باجوہ کے نئے آرمی چیف مقرر ہونے پر ان کے آبائی گاوں گھکھڑ منڈی میں جشن
loading...
جنرل قمر جاوید باجوہ کے نئے آرمی چیف مقرر ہونے پر ان کے آبائی گاوں گھکھڑ منڈی میں جشن

جنرل قمر جاوید باجوہ کے نئے آرمی چیف مقرر ہونے پر ان کے آبائی گاوں گھکھڑ منڈی میں جشن

گھکھڑ منڈی(نامہ نگار)جنرل قمر جاوید باجوہ کے نئے آرمی چیف مقرر ہونے پر ان کے آبائی گاوں گھکھڑ منڈی میں جشن منایا گیا، لوگوں نے مٹھائیاں بھی تقسیم کیں۔تفصیلات کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کے نئے آرمی چیف مقرر ہونے پر ان کے آبائی گاوں گھکھڑ منڈی میں لوگوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے علاقے بھر میں مٹھائیاں تقسیم کیں جبکہ نوجوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ قمر جاوید باجوہ ہمارے ہیرو ہیں ،وہ پاکستان کے دفاع کے لئے اپنی پوری کوشش کریں گے،وہ بہت ہی محنتی اور ایماندار شخص ہیں۔ واضح رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ جنرل راحیل شریف  کے بعد پاک فوج کے نئے سپہ سالار مقرر کر دیے گئے ہی

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats