شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی:نامعلوم چورمقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر کے گھر سے موٹر سائیکل چرا کر لے گئے
loading...
پتوکی:نامعلوم چورمقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر کے گھر سے موٹر سائیکل چرا کر لے گئے

پتوکی:نامعلوم چورمقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر کے گھر سے موٹر سائیکل چرا کر لے گئے

پتوکی (تحصیل رپورٹر )نامعلوم چورمقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر کے گھر سے موٹر سائیکل چرا کر لے گئے ،پولیس وارداتیں روکنے میں بری طرح ناکا م تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم چور عبدالخالق کھو کھر کے گھر کی دیوار پھلانگ کر صحن میں کھڑی موٹر سائیکل مین دروازہ کھول کر لے گئے ۔اسی رات قریب ہی محلہ رسول میں2دوکانوں کی بھی نقب زنی کی گئی،پھولنگر شہر میں بڑھتی ہوئی چوری و ڈکیتی کی وارداتوں پر عوامی ،سماجی حلقوں ،شہریوں اور صحافتی تنظیموں کے رہنماؤں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پنجاب اور ڈی پی او قصور سے وارداتوں کی روک تھام کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top