شہ سرخیاں
Home / پاکستان / جنرل زبیر محمود حیات نے چئیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی کمان سنبھال لی
loading...
جنرل زبیر محمود حیات نے چئیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی کمان سنبھال لی

جنرل زبیر محمود حیات نے چئیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی کمان سنبھال لی

راولپنڈی(بیوروچیف)جنرل زبیر محمود حیات نے نئے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی کمان سنبھال لی، کمانڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی جہاں جنرل راشد محمود نے جنرل زبیر حیات کو کمان سونپی۔ اس موقع پر جنرل راحیل شریف اور نامزد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ بھی موجود تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کمان سنبھال لی ہے ، انکے  اعزاز میں پروقا ر تقریب  جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوئی ۔ جنرل زبیر حیات کو تینوں افواج کے دستوں نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا ۔ تقریب میں جنرل قم جاوید باجوہ اور دیگر اعلیٰ فوجی افسران بھی شریک تھے ۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats