شہ سرخیاں
Home / پاکستان / پاک فوج کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کے سپرد
loading...
پاک فوج کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کے سپرد

پاک فوج کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کے سپرد

راولپنڈی(بیوروچیف)پاکستان آرمی کے نئے چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے آج سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ اس سلسلے میں جی ایچ کیو میں تقریب ہوئی ۔اس تقریب میں آرمی جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کے نئے سربراہ کوعلامتی چھڑی سونپی اورجنرل راحیل شریف پورے اعزاز كے ساتھ رخصت ہوگئے۔ ان کی جگہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی کمان سنبھالی۔تقریب میں ریٹائر ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کے نئے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ كو روایتی چھڑی پیش كی۔ اس موقع پرپاک فوج كےچاق و چوبند دستے نے اپنے سربراہ كو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ بینڈ کی خوبصورت دھنوں نے سماں باندھ دیاتھا۔ تقریب میں چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات، اعلی فوجی افسران،غیرملکی فوجی مندوب،اہم سیاسی حکام نے شرکت کی۔تقریب کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top