شہ سرخیاں
Home / پاکستان / او کے جنرل باجوہ بیسٹ آف لک، سابق آرمی چیف کے الوداعی کلمات

او کے جنرل باجوہ بیسٹ آف لک، سابق آرمی چیف کے الوداعی کلمات

ولپنڈی(بیوروچیف)سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے کمان سنبھالنے کی تقریب میں سربراہ پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کی کمان سنبھالنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا، تقریب کے بعد سابق آرمی چیف کو فوجیوں نے زندہ باد کا نعرہ لگا کر خدا حافظ کہا جب کہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ جب انہیں رخصت کرنے پہنچے تو جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے گاڑی میں بیٹھتے ہوئے کہا کہ او کے جنرل باجوہ بیسٹ آف لک۔اس سے قبل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق آمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے نئے سربراہ مضبوط قوت فیصلے کے حامل ہیں اور جو اعتماد ان پر کیا گیا ہے وہ اس پر پورا اتریں گے۔

x

Check Also

چنیوٹ : پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی، پٹرول نایاب ہوگیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چنیوٹ میں بھی پٹرول کی قلت شدت اختیا ر کر گئی ...

چنیوٹ : اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

چنیوٹ(نامہ نگار) اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیا دتی تفصیلا ...

سرائے مغل: موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی دھمکی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت ...

کردارکشی نہیں قائل کرناسیکھیں

دورقدیم سے دورجدید تک انسان عقل وشعور کی بہت ساری منزلیں طے ...

نواز شریف اورچو دھری نثارکے درمیان پنجاب ہاؤس میں اہم ملاقات

اسلام آباد (بیوروچیف)ملکی سیاست میں ہلچل ،لندن سے واپسی پر سابق وزیر ...