شہ سرخیاں
Home / پاکستان / راحیل شریف نے فوج کی کمان چھوڑتے ہی آرمی ہاؤس کوبھی خیرآباد کہہ دیا
loading...
راحیل شریف نے فوج کی کمان چھوڑتے ہی آرمی ہاؤس کوبھی خیرآباد کہہ دیا

راحیل شریف نے فوج کی کمان چھوڑتے ہی آرمی ہاؤس کوبھی خیرآباد کہہ دیا

اسلام آباد(بیوروچیف)سبکدوش آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے فوج کی کمان چھوڑتے ہی آرمی ہاؤس کو بھی خیرآباد کہہ دیا اور لاہور روانہ ہوگئے۔ سبکدوش ہونے والے سابق آرمی چیف راحیل شریف نے ریٹائرمنٹ کے بعد نئی روایت قائم کردی، سابق آرمی چیف جنرل راحیل نے فوج کی کمان چھوڑتے ہی آرمی ہاؤس کو بھی خیرآباد کہہ دیا جب کہ راحیل شریف نے اپنا سامان 2 ہفتے قبل ہی لاہورمنتقل کر دیا تھا۔ سابق جنرل نے تبدیلی کمان کے بعد آرمی ہاؤس نہ جانے کا فیصلہ کیا تھا اورتبدیلی کمان کے بعد راحیل شریف دفترگئے جہاں انہوں نے ذاتی سامان لیا اورلاہورروانہ ہوگئے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top