شہ سرخیاں
Home / بین الاقوامی / سعودی عرب میں ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا
loading...
سعودی عرب میں ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا

سعودی عرب میں ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا

جدہ (ڈیسک نیوز) سعودی عرب میں ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا۔ پاکستان میں چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ربیع الاول وہ مقدس مہینہ ہے جس میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ اس دنیا میں تشریف لائے۔دنیا بھر کے مسلمان اس مقدس ماہ میں خاتم النبین حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ کی آمد پر خوشیاں مناتے ہیں۔ سعودی عرب میں عید میلادالنبی ﷺ گیارہ دسمبر کو منائی جائے گی۔دنیا بھر سے ہر روز لاکھوں مسلمان  مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری دیتے ہیں لیکن ربیع الاول میں  رحمتیں سمیٹنے کیلئے عید میلادالنبی ﷺ کی مناسبت سے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے والوں کی تعداد کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top