شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / سلمان خان کا دوبارہ “رادھے موہن” بننے سے صاف انکار

سلمان خان کا دوبارہ “رادھے موہن” بننے سے صاف انکار

ممبئی(نمائندہ شوبز) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے باکس آفس پر دھوم مچانے والی فلم “تیرے نام” کے سیکوئل میں اداکاری کرنے سے صاف منع کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کی 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم “تیرے نام” کے سیکیول کی تیاریاں کی جارہی ہیں اور ہدایت کار ستیش کوشک نے سلمان خان کو اس کے لیے دبنگ خان کو مرکزی کردارادا کر نے کی پیش کش کی ہے لیکن انہوں نے صاف انکارکردیا ہے تاہم وہ مہمان اداکار کی حیثیت سے جلوہ گر ہوسکتے ہیں۔

x

Check Also

نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی گھنٹے تڑپنے کے بعد چل بسا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی ...

چنیوٹ : پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی، پٹرول نایاب ہوگیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چنیوٹ میں بھی پٹرول کی قلت شدت اختیا ر کر گئی ...

چنیوٹ : اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

چنیوٹ(نامہ نگار) اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیا دتی تفصیلا ...

سرائے مغل: موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی دھمکی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت ...

کردارکشی نہیں قائل کرناسیکھیں

دورقدیم سے دورجدید تک انسان عقل وشعور کی بہت ساری منزلیں طے ...