شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / آسٹریلیا سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم ہیملٹن سے برسبین روانہ
loading...
آسٹریلیا سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم ہیملٹن سے برسبین روانہ

آسٹریلیا سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم ہیملٹن سے برسبین روانہ

ہیملٹن(نمائندہ سپورٹس)پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں دوٹیسٹ کھیلنے کے بعد ہیملٹن سے برسبین روانہ ہوگئی جہاں وہ آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ اور پانچ ایک روزہ میچز کھیلے گی ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز پندرہ دسمبر سے شروع ہوگی قومی ٹیم اپنے دورے کا آغاز یکم دسمبر سے کینبرا کے خلاف تین روزہ ڈے نائٹ وارم اپ میچ سے کرے گی قومی ٹیم اور کینگروز کے درمیان پہلا ٹیسٹ پندرہ دسمبر کو برسبین میں ڈے اینڈ نائٹ کھیلاجائے گا دوسرا ٹیسٹ چھبیس دسمبر سے میلبرن جب کہ تیسرا ٹیسٹ تین جنوری سے سڈنی میں ہوگا تین ٹیسٹ میچز کے بعد پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز بھی کھیلی جائے گی۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top