شہ سرخیاں
Home / پاکستان / راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی یادگار شہدا پر حاضری
loading...
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی یادگار شہدا پر حاضری

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی یادگار شہدا پر حاضری

راولپنڈی(بیوروچیف)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور یادگار شہداء پر حاضری دی اس موقع پر سپہ سالار کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔پاک فوج  کےتعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کے نئے سپہ سالار نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور یادگار شہدا پر حاضری دی پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی سپہ سالار کی جنرل ہیڈ کوارٹر آمد پر پاک آرمی کے چاک و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats