شہ سرخیاں
Home / پاکستان / پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کا آج آخری روز ہے
loading...
پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کا آج آخری روز ہے

پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کا آج آخری روز ہے

کراچی(نمائندہ خصوصی)پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کا آج آخری دن ہے رواں سال کے اختتام کے ساتھ ہی پرانے ڈیزائن والے نوٹوں کی قانونی حیثیت بھی ختم ہوجائے گی۔پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آج تبدیل کروالیں یہ موقع دوبارہ نہیں مل سکے گا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پرانے ڈیزائن کے دس، پچاس،سو اور ہزار کے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی مہلت آج ختم ہوجائے گی اور رواں سال کے اختتام پر ان کی قانونی حیثیت ختم ہونے کے بعد ان سے کوئی لین دین نہیں ہوسکے گا مرکزی بینک کا مزید کہنا تھا کہ عوام اسٹیٹ بینک کے کسی بھی فیلڈ دفتر سے پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ اکتیس دسمبر دوہزارسولہ تک تبدیل کراسکتے ہیں۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats