شہ سرخیاں
Home / پاکستان / بلاول کی آنٹی ایان کس کے پیسے لے کرجارہی تھیں، عابد شیر علی
loading...
بلاول کی آنٹی ایان کس کے پیسے لے کرجارہی تھیں، عابد شیر علی

بلاول کی آنٹی ایان کس کے پیسے لے کرجارہی تھیں، عابد شیر علی

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیر ممللکت پانی وبجلی نے بیک وقت پی ٹی آئی اور پی پی پی کو تنقید کا نانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب ہوگا تو زرداری کا بھی ہوگا اور بلاول کو اپنےانکل،پھپھیوں کا جواب بھی دینا ہوگا۔ پاناما لیکس کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ شیخ رشید کا لال حویلی سے سیاسی جنازہ نکلے گا وہ سیاسی یتیم ہو چکے ہیں انہوں نے کہا کہ بے نظیر کا نام بھی پاناما میں ہے اس کا بینی فیشری کون ہے ، بلاول بتائیں چھینی گئی شوگر مل کا ذریعہ کیا تھا ۔عابدشیرعلی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کے دورمیں اربوں روپے کی کرپشن کی گئی، بلاول کسی کوچاچا پکارتے ہیں تو کسی کوپھوپھی بلاتے ہیں، بلاول کی آنٹی ایان کس کے پیسے لے کرجارہی تھیں اورمعلوم نہیں بلاول کی آنٹی کتنی بارپیسے لے کرباہرگئی ہیں۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top