شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / رینالہ خورد :ای ڈی او ایجوکیشن اوکاڑہ مسز نائید واصف نے مسجد طیبہ میں پتھر لگوانے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
loading...
رینالہ خورد :ای ڈی او ایجوکیشن اوکاڑہ مسز نائید واصف نے مسجد طیبہ میں پتھر لگوانے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

رینالہ خورد :ای ڈی او ایجوکیشن اوکاڑہ مسز نائید واصف نے مسجد طیبہ میں پتھر لگوانے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

رینالہ خورد (میاں محمد طیب یونس سے)ای ڈی او ایجوکیشن اوکاڑہ مسز نائید واصف نے مسجد طیبہ میں پتھر لگوانے کا سنگ بنیاد رکھا کرنل مظہر الحق ڈی اوز ڈپٹی ڈی اوز ضلعی صدر ایپکا اوکاڑہ شفقت رسول سندھ کی بھی شمیولیت تفصیلات کے مطابق ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اوکاڑہ مسز ناہید واصف نے ڈی او سکینڈری آفس اوکاڑہ میں مسجد طیبہ کے اندر پتھر لگوانے کا سنگ بنیاد رکھا اس موقع پر کرنل مظہر الحق ،ضلعی صدر ایپکا اوکاڑہ چیرمین ایپکا پنجاب شفقت رسول سندھ ،ڈی او ز سکینڈری ایلمنٹری میل اینڈ فی میل ڈپٹی ڈی اوز صدر ایپکاایجوکیشن اوکاڑہ شاہین گروپ ملک احمد علی جھیڈو جنرل سیکرٹری ایپکا ایجوکیشن شاہین گروپ زاہد وٹو پریس سیکرٹری میاں محمد طیب یونس کامیانہ دیگر عہدیداران وممبران واہلکاران دفتر ای ڈی او آفس سکینڈری آفس نے شرکت کی اور دعا خیر کی گی بعد میں ای ڈی او ایجوکیشن اوکاڑہ مسز ناہید واصف کو مسلسل تیسری دفعہ وزیر اعلیٰ روڈ میپ پر فرسٹ آنے پر بھی مبارک دی گئی

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top