شہ سرخیاں
Home / پاکستان / بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے60 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفیکیشن جاری
loading...
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے60 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفیکیشن جاری

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے60 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(بیوروچیف)نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے60 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آئندہ ماہ دسمبر میں صارفین کے بلوں پر ہو گا۔تفصیلات کےمطابق بجلی کی قیمتوں سے متعلق سماعت کے دوران نیپرا کے حکام نے اتھارٹی کو بتایا کہ اکتوبر کے مہینے میں 8 ارب 49 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی جس کی مجموعی لاگت 40ارب روپے رہی، اکتوبر میں بجلی کی فی یونٹ اوسط پیداواری لاگت 4 روپے74 پیسے فی یونٹ رہی جبکہ نیپرا کی جانب سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی حد 7 روپے33 پیسے ہے۔ اس لیے بجلی کی قیمتوں میں صارفین کو 2 روپے 60 پیسے فی یونٹ کا ریلیف دیا جائے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats