شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / للیانی:سپرے کا بے تحاشہ استعمال ماحول میں خطرناک حد تک اضافہ پیدا کرتاہے،قیصر محمود
loading...
للیانی:سپرے کا بے تحاشہ استعمال ماحول میں خطرناک حد تک اضافہ پیدا کرتاہے،قیصر محمود

للیانی:سپرے کا بے تحاشہ استعمال ماحول میں خطرناک حد تک اضافہ پیدا کرتاہے،قیصر محمود

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) سپرے کا بے تحاشہ استعمال ماحول میں خطرناک حد تک اضافہ پیدا کرتاہے ہمارے مسائل الجھتے جا رہے ہیں بڑھتی ہوئی آبادی بھی ایک خطرہ ہے کھانے میں سبزیوں کا استعمال زیادہ کرے علم اور ٹرینگ مختلف چیزیں ہے علم سے انسان کی تعلیم اور ٹرینگ سے انسان کی تربیت کا پتہ چلتا ہے اور مجھے علم نے آپ سے روشناس کروایا علم ہی کی بدولت قائد اعظم اپنے مشن پر قائم رہے اور پاکستان وجود میں آیا ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ قیصر محمود سعید جونے کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ تعلیم زندگی میں انقلاب پیدا کرتی ہے اور انسان کو روشنی مہیا کرتی ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں حفظان صحت کے تقاضوں کو پرا کرنے کے لئے برائلر گوشت کی بجائے سبزیوں اور پھلوں کا استعمال زیادہ کریں اور زمینداروں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئے اور اچھی فصل کی بڑھوتری کے لئے اچھی کھاد اور اچھی سپرے کے استعمال کا مشورہ دے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top