شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / مصطفی آباد:دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، دو افراد جاں بحق، دو زخمی

مصطفی آباد:دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، دو افراد جاں بحق، دو زخمی

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، دو افراد جاں بحق، دو زخمی،تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی گاؤں بیدیاں میں موٹر سائیکل سوار نعیم دو ساتھیوں رضوان اور وسیم کے ہمراہ لاہور میں شادی کی تقریب سے واپس آ رہے تھے کہ سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل سوار احسان سے ٹکرانے کی وجہ سے نعیم اور احسان موقع پر جاں بحق جبکہ رضوان اور وسیم کو زخمی حالت میں لاہور ریفر کر دیا گیا،

x

Check Also

آرمی چیف کو معیشت پر بیان دینے کا حق حاصل ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ...

%d bloggers like this: