شہ سرخیاں
Home / پاکستان / حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 2روپے فی لٹر اضافے کا اعلان
loading...
حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 2روپے  فی لٹر اضافے کا اعلان

حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 2روپے فی لٹر اضافے کا اعلان

اسلام آباد(بیوروچیف)حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 2روپے  فی لٹر اضافے کا اعلان کر دیا ہے ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں بھی  2روپے 70پیسے اضافہ کیا جا رہا ہے جبکہ  مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا جا رہا۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا مزید کہناتھا کہ حکومت نے گزشتہ سات مہینوں سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top