شہ سرخیاں
Home / پاکستان / جھنگ پی پی 78 : آزاد امیدوار مولانا مسرور نواز جھنگوی بازی لے گئے
loading...
جھنگ پی پی 78 : آزاد امیدوار مولانا مسرور نواز جھنگوی بازی لے گئے

جھنگ پی پی 78 : آزاد امیدوار مولانا مسرور نواز جھنگوی بازی لے گئے

جھنگ (نامہ نگار)جھنگ کے حلقہ پی پی اٹھہترکا الیکشن آزاد امیدوار کے نام رہا ہے ۔ ایک سو اڑسٹھ پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج کے مطابق  آزاد امیدوار مولانا مسرور نواز جھنگوی47ہزار 589 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ ن لیگ کے  آزاد ناصر 35ہزار21 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top