شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / نواز شریف کے مستعفی ہونے کے حق میں نہیں: گلوکارجواد احمد
نواز شریف کے مستعفی ہونے کے حق میں نہیں: گلوکارجواد احمد

نواز شریف کے مستعفی ہونے کے حق میں نہیں: گلوکارجواد احمد

جوہر ٹاؤن(نمائندہ شوبز)گلو کار و سیاستدان جواد احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کے مستعفی ہونے کے حق میں نہیں۔ سپریم کورٹ نااہل کردے تو ان کو گھر جانا چاہیے۔ایک انٹرویو میں جواد احمد نے کہا ہماری سیاسی جماعت کا مقصد عام آدمی کو آگے لے کر آنا ہے۔اس کےلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں نظام اس وقت بدلے گا جب عام آدمی گھروں سے باہر نکلیں گے۔ اس وقت تمام سیاسی جماعتوں میں کوئی نئے چہرے سامنے نہیں آرہے۔ مڈل کلاس کو لیڈر شپ ملنے تک حالات بدل نہیں سکتے۔

Share Button

About aqeel khan

Scroll To Top