شہ سرخیاں
Home / بین الاقوامی / سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری، 447300 عازمین پہنچ گئے
سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری، 447300 عازمین پہنچ گئے

سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری، 447300 عازمین پہنچ گئے

ریاض(پاک نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں 447300 عازمین حج مملکت پہنچ چکے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس کی جانب سے جاری کردہ یومیہ معلومات میں بتایا گیا ہے کہ اب تک 445390 عازمین فضائی راستے سے جب کہ 1910 عازمین زمینی راستے سے مملکت پہنچے ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق گزشتہ برس اس عرصے کے دوران سعودی عرب پہنچنے والے عازمین کی تعداد میں 13.4 % کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔مختلف ذرائع سے مملکت پہنچنے والے اللہ رب العزت کے مہمانوں کے استقبال کے لیے متعلقہ تمام اداروں نے اپنی تیاری مکمل کر لی ہے اور ان عازمین حج کے پہنچنے کو آسان بنانے کے واسطے اقدامات پر عمل درآمد جاری ہے۔

Share Button

About aqeel khan

Scroll To Top