شہ سرخیاں
Home / پاکستان / نواز شریف کی ریلی دیکھنے کا شوقین لڑکا جاں بحق
نواز شریف کی ریلی دیکھنے کا شوقین لڑکا جاں بحق

نواز شریف کی ریلی دیکھنے کا شوقین لڑکا جاں بحق

گجرات( نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم نوازشریف کےقافلہ کالالہ موسیٰ کے قریب پولیس فورس کی گاڑی کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق ہو گیا ہے ۔ 9سال کا بچہ جو اپنے والدین کے ساتھ روڈ کراس کر رہا تھا ۔ گاڑی کی رفتار تیز ہونے کے باعث ایک نو سالہ بچہ جاںبحق ہو گیا ۔واضح رہے سابق وزیراعظم محمدنوازشریف کی لاہوربراستہ جی ٹی روڈ روانگی کاآج تیسراروزہے۔گزشتہ روزنوازشریف جہلم میں قیام کیا۔آج نوازشریف کاقافلہ گجرات کے قریب پہنچ گیاہے۔‎میاں نواز شریف نوجوان کو کچل کر آگے نکل گئے ،شہری نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی‎

Share Button

About aqeel khan

Scroll To Top