شہ سرخیاں
Home / بین الاقوامی / سعودی عرب:حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے جانے والوں میں دو خواتین سمیت7پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے۔
سعودی عرب:حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے جانے والوں میں دو خواتین سمیت7پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے۔

سعودی عرب:حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے جانے والوں میں دو خواتین سمیت7پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے۔

ریاض(ڈیسک نیوز) سعودی عرب میں حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے جانے والوں میں دو خواتین سمیت7پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے۔انتقال کرنے والے عازمین کا تعلق پشاور ، میانوالی ، کراچی ، گوجرانوالہ ، اسلام آباد ، سرگودھا اور ڈیرہ غازی خان سے ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے جانے والے 7 پاکستانی عازمین انتقال کر گئے ، انتقال کرنے والوںمیں دو خواتین عازمین بھی شامل ہیں ۔ انتقال کرنے والے عازمین کا تعلق پشاور ، میانوالی ، کراچی ، گوجرانوالہ ، اسلام آباد ، سرگودھا اور ڈیرہ غازی خان سے تھا جبکہ ان کے نام شانی ، عابد حسین خان ، محمد حفیظ الرحمان ، محمد تنظیم ، فرید خان،زینت خاتون اور عطا محمد ہیں

Share Button

About aqeel khan

Scroll To Top