شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی: آزادی ٹرین کل 11بجے پتوکی پہنچے گی

پتوکی: آزادی ٹرین کل 11بجے پتوکی پہنچے گی

پتوکی(نامہ نگار)پتوکی جی ایم ریلوے نے آزادی ٹرین کا اسٹاپ پتوکی ریلوے اسٹیشن پر کرانے کے احکامات جاری کر دیئے ہے جس پر طلباء سماجی کارکنوں شہریوں میں خاشی کی لہر دور گئی ہے ریلوے زرائع کے مطابق آزادی ٹرین 17 اگست دن گیارہ بجے پتوکی ریلوے اسٹیشن پہنچے گی.اور ایک گھنٹہ اسٹاپ کرنے کے بعد اوکاڑا کے لئے روانہ ہو جائے گی. اس سلسلے میں شہری تنظیموں اور صحافیوں و سماجی رہنماؤں نے انتظامات شروع کر دئیے ہے یاد رہے گزشتہ سال بھی آزادی ٹرین کا استقبال بھر پور جوش و خروش سے کیا گیا تھا

x

Check Also

ڈانس پارٹی پرچھاپہ،اسٹیج اداکارہ سمیت7رقاصائیں گرفتار

خانیوال (مانیٹرنگ سیل) خانیوال میں پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈانس ...

Connect!