شہ سرخیاں
Home / پاکستان / نیب نے نواز شریف، حسن اور حسین نواز کل لاہور آفس طلب کرلیا

نیب نے نواز شریف، حسن اور حسین نواز کل لاہور آفس طلب کرلیا

لاہور(پاک نیوز)نیب نے نوازشریف، حسن اور حسین نواز کو کل لاہور آفس میں طلب کرلیا۔نوازشریف اور بچوں کو عزیزیہ اسٹیل مل کیس میں طلب کیا گیا ہے جبکہ اسحاق ڈار تئیس اگست کو پیش ہونگے۔سپریم کورٹ کے حکم پر ریفرنس دائر کرنے سے پہلے نیب نے شریف خاندان سے پوچھ گچھ کا فیصلہ کرلیا۔نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور انکے بچوں حسن اور حسین نواز کو کل طلب کرلیا۔نوازشریف اور ان کے بچوں کو لاہور آفس میں پیش ہونے کے نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں۔نوازشریف اور ان کے بچوں کو عزیزیہ اسٹیل ملز کیس میں پوچھ گچھ کیلیے طلب کیا گیا ہے۔نیب راولپنڈی کی ٹیم سابق وزیراعظم نوازشریف سے پوچھ گچھ کرے گی جبکہ نیب نے تئیس اگست کو اسحاق ڈار سے بھی پوچھ گچھ کرے گی۔

x

Check Also

ڈانس پارٹی پرچھاپہ،اسٹیج اداکارہ سمیت7رقاصائیں گرفتار

خانیوال (مانیٹرنگ سیل) خانیوال میں پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈانس ...

Connect!