شہ سرخیاں
Home / پاکستان / شریف فیملی میں اختلافات کسی کی خواہش ہوسکتی ہے مگر کبھی پوری نہیں ہوسکتی ، ترجمان مسلم لیگ (ن)

شریف فیملی میں اختلافات کسی کی خواہش ہوسکتی ہے مگر کبھی پوری نہیں ہوسکتی ، ترجمان مسلم لیگ (ن)

اسلام آباد (بیوروچیف)مسلم لیگ ن کے ترجمان نے کہا ہے کہ شریف فیملی میں اختلافات کسی کی خواہش ہو سکی ہے جوکبھی پوری نہیں ہو گی۔ حمزہ اور مریم این اے 120کے لئے پرویز ملک کے شانہ بشانہ کام کریں گے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاریبیان کے مطابق شیرف فیملی میں اختلافات مخالفین کی خواہش ہو سکتی ہے جو کبھی پوری نہیں ہو گی۔ پرویز ملک کو بطور صدر مسلم لیگ (ن) لاہور این اے120کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ مریم نواز اور حمزہ شہباز این اے120 میں الیکشن کی تیاری کے لئے پرویز ملک کے شانہ بشانہ کام کریں گے۔

x

Check Also

ڈانس پارٹی پرچھاپہ،اسٹیج اداکارہ سمیت7رقاصائیں گرفتار

خانیوال (مانیٹرنگ سیل) خانیوال میں پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈانس ...

Connect!