شہ سرخیاں
Home / پاکستان / نیب حکام شریف خاندان کا انتظار ہی کرتے رہےمیں مگرکوئی پیش نہیں ہوا

نیب حکام شریف خاندان کا انتظار ہی کرتے رہےمیں مگرکوئی پیش نہیں ہوا

لاہور (نمائندہ خصوصی) نیب نے شریف خاندان کے لندن میں قائم ایون فیلڈ فلیٹس کی انکوئری کا آغاز کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کے بچوں اور داماد کو آج بروز اتوار ایک مرتبہ پھر طلب کیا تھا۔تاہم نیب حکام شریف خاندان کا انتظار ہی کرتے رہے لیکن خاندان کا کوئی بھی فرد وقت ختم ہونے تک نیب کے دفتر میں پیش نہ ہوا۔ نیب ترجمان عاصم علی نواز کے مطابق نیب لاہور نے سابق وزیراعظم کے ساتھ ان کے دونوں صاحبزادوں حسن نواز، حسین نواز اور صاحبزادی مریم صفدر اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کو بھی طلب کرنے کے لیے سمن جاری کیے تھے۔

x

Check Also

پھولنگر:مرغی خانہ سے نکلنے والی بدبودار ہوا نے سارے گاؤں کے لوگوں کی زندگیاں اجیرن بنا دیں

بھائی پھیرو(نامہ نگار) مرغی خانہ سے نکلنے والی بدبودار ہوا نے سارے ...

%d bloggers like this: