شہ سرخیاں
Home / پاکستان / رواں سال کاآخری سورج گرہن آج ہوگا

رواں سال کاآخری سورج گرہن آج ہوگا

کراچی (نمائندہ خصوصی) رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج (21اگست) ہو گاجوپاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں دیکھا جاسکے گا۔سال کا پہلا سورج گرہن 26فروری 2017کو ہوا تھا۔ماہرین کے مطابق رواں سال 2017کا دوسرا اور آخری سور ج گرہن 21اگست بروز سوموا ر کو لگے گا۔ واضح رہے کہ رواں سال 2017کے دوران 2چاندگرہن او ر2ہی سورج گرہن لگے۔

x

Check Also

ڈانس پارٹی پرچھاپہ،اسٹیج اداکارہ سمیت7رقاصائیں گرفتار

خانیوال (مانیٹرنگ سیل) خانیوال میں پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈانس ...

Connect!